silentanguish237
1 Reviews
Primary School need help
محترم ایڈمن، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ ہمارے غریب طلبہ کے لیے وقف گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر دو باب جدید میں سولر سسٹم ناکارہ ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ براہ کرم، ہمیں سسٹم کی مرمت کے لیے فوری مدد کی ضرورت ہے۔ آپ کی تعاون سے ہم بچوں کے مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں۔ شکریہ! مدرس 03117075424